Umar Farooque

Add To collaction

23-Oct-2023 لیکھنی کی کہانی -

ساحل سمندر!


عمرفاروق مظاہری 


آج صبح مٹر گشتی کرتے ہوئے ساحل سمندر کے کنارے پہونچا تو باد نسیم کی ٹھنڈی ہوا اور خوبصورت نظاروں کو دیکھ کر آنکھیں کھیرہ ہو گئیں، خدا کی قدرت کا عجیب نظارہ دیکھا، ہوا کی خنکی، صاف و شفاف پانی، خوبصورت دھرتی، انبر نیلا، مانو جنت کا عکس پیش کر رہی تھی، میں نے یہاں ایک گھنٹے کا وقت گزارا اور ایک لمحے کے لئے بھی بور نہیں ہوا، میں گرچہ تنہا تھا لیکن مجھے تنہائی کا احساس ہی نہیں ہوا ایسا لگ رہا تھا کہ یہ خوبصورت نظارے میرے ساتھ دل لگی کر رہے ہیں، کاش! انکے بول ہوتے تو ان سے گفتگو کرکے اور لطف آتا، خیر! ان  خوبصورت نظاروں کے ساتھ وقت گزارتے ہوے ایک گھنٹہ کیسے بیت گیا کچھ پتہ ہی نہیں چلا،قصہ تمام, اب روانگی کا وقت تھا تو جاتے ہوۓ ایک سبق سیکھ کر گیا"  کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت، جس کا جتنا ظرف  ہے اُتنا ہی وہ خاموش ہے۔

   15
1 Comments

Mohammed urooj khan

31-Oct-2023 05:05 PM

👍👍👍👍

Reply